ٍالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حال ہی میں ایک فورم پر میرا ایک بریلوی سے مناظرہ شروع ہوا ہے
اس ضمن میں ایک تحقیقی مضمون تیار کیا گیا ہے مناسب سمجھا اسے اپنے فورم پر بھی جاری کروں
ساجد بھائی کی کچھ پوسٹ اس پر موجود ہیں ان میں سے کافی مدد ملی ہے ان کی خدامات پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعاگو ہوں

 

This free website was made using Yola.

No HTML skills required. Build your website in minutes.

Go to www.yola.com and sign up today!

Make a free website with Yola