یہ حوالے جب ہم نے ایس ایم ایس کے ذریعہ پھیلائے تو قصر بریلویت میں صف ماتم بچھ گئی بہت سے ساتھیوں کو بریلویوں کی طرف سے موبائل کمپنی کو شکایت سے لیکر قتل کی دھمکیاں موصول ہوئیں گالیوں کا تو کوئی شمار ہی نہیں خود فقیر کو بریلوی رسالے کلمہ حق کی طرف سے تین مغلظات نامے موصول ہوئے جو ہمارے پاس محفوظ ہیں اور انشاء اللہ وقت آنے پر ہم ان کو شائع بھی کروائیں گے۔۔

 

This free website was made using Yola.

No HTML skills required. Build your website in minutes.

Go to www.yola.com and sign up today!

Make a free website with Yola